اس پلیٹ فارم کے بارے میں

(دلیل المشاعر الیکٹرانک مارکیٹنگ کمپنی)


یہ ایک سعودی کمپنی ہے جو کہ الیکٹرانک پلیٹ فارم کے ذریعے مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزمنٹ کے شعبہ میں مہارت رکھتی ہے۔ کمپنی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بنیادی اور مطلوبہ سروسز فراہم کررہی ہیں۔
ہوٹلز، رہائشی عمارات، ٹرانسپورٹ، خوراک، کیٹرنگ، کیمپ اور دیگر ضروری سامان اور و سروسز۔
یہ سروس فراہم کرنے والوں کے لیے ایک ایڈورٹائزمنٹ پلیٹ فارم ہے۔
کمپنی کا آپریشن ، معاہدہ جات اور رقوم کی ادائیگی وغیرہ سے کوئی تعلق و واسطہ نہیں۔ یہ صرف ایک پلیٹ فارم ہے جو کسٹمرز کے لیے آفر اور ڈیمانڈ اور براہِ راست بات کے ذرائع پیدا کرتی ہے۔
کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ، اللہ کے مہمانوں اور سعودی عرب کے باہر یا اندر سے آئے والے زائرین کی خدمات کیلئے نئے اور اختراعی طریقوں کے مطابق ٹیکنالوجی، سافٹ وئیر اور الیکٹرانک ویب سائٹس کے استعمال میں ترقی کریں اور دنیا کے ترقی یافتہ شہروں کیساتھ تسلسل رکھ سکیں۔

 
مقاصد :
اللہ کے مہمانوں اور مقدس مقامات کے زائرین کی خدمت۔ جس سے وہ پیشہ ورانہ طریقے سے ٹیکنالوجی کے دور حاضر میں ان خدمات کی رسائی حاصل کر سکیں۔


ويژن :
مقدس مقامات میں خدمات فراہم کرنے والی ممتاز اورنمایاں الیکٹرانک ویب سائٹس میں سے ایک ویب سائٹ۔ جو کہ سعودی عرب کے وژن 2030 کی پیروی ہے۔


اقدار :
اعتماد اور شفافیت
رفتار اور کامیابی
ترقی اور امتیاز


سائٹ کی خصوصیات :
●    یہ سروس حاصل کرنے کیلئے رجسٹریشن بالکل مفت کروائیں۔
●    کلائنٹ اپنی خواہش کیمطابق متعدد زبانوں سے زبان کا انتخاب کر سکتا ہے۔
●    بغیر کسی کوشش، سفر، یا اخراجات کے خدمات کی آسان تلاش کی سہولتیں۔
●    تمام موجودہ اشتہارات میں سے نمایاں قیمتیں اور پیشکش فراہم کرنا تا کہ گاہک صحیح اور مناسب انتخاب کر سکے۔
●    مشتہرین کیلئے ایک محفوظ پلیٹ فارم جس کے ذریعے وہ اپنے اشتہارات بآسانی لوگوں تک پہنچا سکیں۔
●    یہ سائٹ تمام اشتہارات کی اعتمادیت کو متعلقہ ٹیم کے زیرنگرانی رکھ کر اور رجسٹریشن کے عمل کے ذریعے یقینی بناتی ہے۔
●    ہر اشتہار کیلئے پرائیوٹ پیغام کی سہولت تاکہ مشتہر کیساتھ براہ راست بات چیت کی جاسکے اور رازداری بھی برقرار رہے۔
●    مطلوبہ سروس تلاش کرنے کی آسانی۔ متعلقہ سیکشن کی شناخت کیلئےآئیکون، اشتہارات کی تفصیلات کیلئے تصاویر اور پتے کیساتھ ساتھ رابطہ نمبر اور سروس کی دستیابی۔
●    زائرین مشتہر سے خصوصی پیشکش طلب کرنے کیلئے ای میل یا پرائیویٹ پیغام بھیج سکتا ہے۔
●    سائٹ کیلئے مارکیٹنگ سال بھر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے اور مختلف فارم میں شمولیت کے ذریعے مستقل طور پر کی جائے گی، جس سے مشتہر اپنی پیشکش سامنے لا کر زیادہ سے زیادہ گاہک حاصل کر سکتا ہے۔


عنوان /
مکہ مکرمہ - حي بطحاء قریش - شارع عام - ملاک تجارتی عمارت - پبلک پراسیکیوشن کے ساتھ
تیسری منزل، آفس نمبر 3
سماجی رابطوں کی سائٹس پر ہمارے صفحات
ٹویٹر
یوٹیوب
فیس بک
ہم سے رابطہ کریں
ای میل : [email protected]
فون : 00966125566665
واٹس ایپ : 00966506606575 
ویب سائٹ : https://dalilalmashaeir.sa 


یہ ویب سائٹ لائسنس یافتہ اور سرکاری طور پر یہاں رجسٹرد ہے۔
وزارت تجارت اور سرمایہ کاری۔
یہ وزارت تجارت کی ایک معروف ویب سائٹ ہے۔
مکہ کے چیمبر آف کامرس ۔
مکہ کے سکریٹریٹ ۔
سعودی نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر۔
مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی اتھارٹی۔
وزارت کلچر اور ميڈیا۔
سعودی دانشورانہ ملکیت اتھارٹی۔
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔